5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدرآباد24 فبروری (ایجنسیز) آج اس وقت تتا وٍ پیدا ہوگیا جب آنگن واڑی ملازمین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ ہزاروں آنگن راڑی ملازمین اپنے مطا لبات
کو لیکر اندراپارک پر دھرنا دے رہے تھے۔ انکے مطالبات میں سرکا ری ملازمین کے برار تنخواہیں‘ ترقی کے مواقع اور وظیفہ کی
class=Apple-converted-space>
اسکیم شروع کرنے کا مطا لبہ شامل ہے۔ جب یہ ملازمین راج بھون اور شکریٹیریٹ کے طر ف آگے بڑھ رہے تھے تو پولیں ملازمین
نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔